slotcosino Publish time 2025-10-16 20:21:04

ملک بھر میں فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1520057_2952207_10_updates.jpg
فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-15/1519715_010138_updates.jpg
فی تولہ سونا 5800 روپے مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 972 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 78 ہزار روپے ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 ہزار 629 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 79 ہزار 629 روپے ہو گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 217 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
Pages: [1]
View full version: ملک بھر میں فی تولہ سونا 1900 روپے مہنگا ہوگیا