slotcosino Publish time 2025-10-16 21:00:35

اقوام متحدہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع کے دیرپا خاتمے کا مطالبہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1520064_5300521_News9_updates.jpg
---فائل فوٹو

اقوامِ متحدہ کی جانب سے پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع کے دیرپا خاتمے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اقوامِ متحدہ نے اپنے بیان کہا ہے کہ تمام فریقین سے مطالبہ کرتے ہیں وہ شہریوں کے تحفظ کے لیے لڑائی کا دیرپا خاتمہ کریں۔

دوسری جانب چین کی جانب سے پاکستان اور افغانستان جنگ بندی کا خیرمقدم اور کوششوں کی حمایت کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-10-16/1519793_034912_updates.jpg
کابل پر حملے کے بعد جنگ بندی، فتنہ الخوارج کی قیادت اور مرکز تباہ، جھڑپوں میں 50 طالبان اور جنگجو ہلاک

اسلام آباد، راولپنڈی پاکستان کی جانب سے کابل پر... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ایک بیان میں چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ تحمل، مکمل اور دیرپا جنگ بندی پر عمل پیرا ممالک کی حمایت کرتے ہیں۔

چینی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ چین تعلقات میں مسلسل بہتری کے لیے تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔
Pages: [1]
View full version: اقوام متحدہ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع کے دیرپا خاتمے کا مطالبہ