slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:37

اسرائیل میں جنگی سائرن بج اٹھے، اسرائیلی فوج مشکل میں پڑگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517942_9550000_sirens_updates.jpg

اسرائیل میں جنگی سائرن بج اٹھے، جس کے بعد اسرائیلی فوج کو وضاحت دینا پڑ گئی۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کی سرحد کے قریب واقع اسرائیلی کمیونٹی نيرم میں راکٹ حملے کے سائرن بجنے کی اطلاع ملی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517910_054237_updates.jpg
اسرائیلی فوج نے غزہ کے اندرونی علاقوں سے پیچھے ہٹنے کی تیاری شروع کردی

عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے پہلے مرحلے میں اسرائیلی فوج متفقہ لائنز پر چلی جائے گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

تاہم کچھ ہی دیر بعد اسرائیلی فوج کی جانب سے ایک اور بیان جاری کیا گیا کہ یہ سائرن غلط اطلاع پر بجائے گئے تھے، الارم کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق کوئی راکٹ حملہ یا سیکیورٹی خطرہ پیش نہیں آیا، بلکہ خود کار نظام کے طور پر خطرے کا سگنل جاری کیا گیا تھا، لیکن بعد میں تصدیق ہوئی کہ صورتحال معمول پر ہے۔
Pages: [1]
View full version: اسرائیل میں جنگی سائرن بج اٹھے، اسرائیلی فوج مشکل میں پڑگئی