slotcosino Publish time 2025-10-16 23:36:09

ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 1 لاکھ ڈالرز کا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1520093_7743498_dollar_updates.jpg—فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق زرِ مبادلہ کے ذخائر 10 اکتوبر کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں 1 لاکھ ڈالرز بڑھے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-28/1504921_083543_updates.jpg
ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 19 ارب 61 کروڑ ڈالر ہو گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرِ مبادلہ کے سیال ذخائر کی پوزیشن واضح کر دی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر 10 اکتوبر تک 19.81 ارب ڈالرز رہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 2.07 کروڑ ڈالرز کے اضافے سے 14.44 ارب ڈالرز رہے۔

مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر 2.06 کروڑ ڈالرز کم ہو کر 5.36 ارب ڈالرز رہے۔
Pages: [1]
View full version: ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 1 لاکھ ڈالرز کا اضافہ