سہیل آفریدی کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-16/1520092_7351356_Sohail-Afridi-CM-KP_updates.jpgتصویر سوشل میڈیا۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو پولیس نے داہگل ناکے پر روک دیا تھا۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 2 گھنٹے تک انتظار کے بعد داہگل ناکے سے واپس روانہ ہوگئے۔
Pages:
[1]