slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:42

لڑکی کو گھمانے کیلئے سرگودھا بلایا، مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517952_6837114_girl-abuse_updates.jpg

سرگودھا گھمانے کے لیے بلانے والوں نے لاہور سے آئی لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

سرگودھا پولیس کے مطابق لاہور سے سرگودھا آئی 23 سالہ لڑکی کو مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار بنایا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-25/1503821_090021_updates.jpg
پتوکی میں لڑکی سے زیادتی، ملزم نے ویڈیو وائرل کردی

ایف آئی آر کے مطابق ملزم ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر لڑکی سے ایک سال تک زیادتی کرتا رہا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر 2 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

لڑکی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں الزام عائد کیا ہے کہ دوست نے سرگودھا گھمانے کے لیے بلایا تھا، جس نے اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر زیادتی کی۔

سرگودھا پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ لڑکی کی میڈیکل رپورٹ آنے پر مزید کارروائی کی جائے گی۔
Pages: [1]
View full version: لڑکی کو گھمانے کیلئے سرگودھا بلایا، مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا