slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:43

منشیات اسمگلنگ، دہشتگردی پر 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517954_3221987_saudi-home-ministry_updates.jpg—فائل فوٹو

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ اور دہشت گردی پر 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی۔

سعودی وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ منشیات اسمگل کرنے پر پاکستانی تارکِ وطن کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2024-11-10/1409553_043608_updates.jpg
سعودی عرب، ہیروئن کے پاکستانی اسمگلر کی سزائے موت

مکہ مکرمہ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ہیروئن... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ ریجن میں عدالتی فیصلہ نافذ کیا گیا ہے۔

دہشت گردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی، مجرم سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے، جج کے اغواء اور قتل میں ملوث تھا۔

سعودی وزارتِ داخلہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مجرم تیل کی پائپ لائنوں کو اڑانے، دھماکا خیز مواد بنانے میں بھی ملوث تھا۔
Pages: [1]
View full version: منشیات اسمگلنگ، دہشتگردی پر 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی