slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:43

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا، ترجمان افغان حکومت

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-09/1517959_6819924_Kabul_updates.jpg

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا ہے۔ فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ابھی کسی نقصان کے بارے میں تفصیلات موصول نہیں ہوسکی ہیں۔

دوسری جانب افغان میڈیا کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کابل شہر میں دو دھماکے سنے گئے۔
Pages: [1]
View full version: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا، ترجمان افغان حکومت