slotcosino Publish time 2025-10-10 09:54:45

ڈی جی آئی ایس پی آر آج کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1517964_5234303_DGISPR_updates.jpg

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج پریس کانفرنس کریں گے۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے۔
Pages: [1]
View full version: ڈی جی آئی ایس پی آر آج کور ہیڈکوارٹر پشاور میں پریس کانفرنس کریں گے