slotcosino Publish time 2025-10-10 10:24:06

جینز کی جیب کے اندر ایک چھوٹی سی جیب کیوں ہوتی ہے؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-26/1513879_3842106_7_updates.jpg— فائل فوٹو

جینز کی جیب کے اندر ایک اور چھوٹی جیب دیکھ کر یہ سوال تو کئی لوگوں کے ذہن میں آیا ہوگا کہ آخر یہ چھوٹی سی جیب بنانے کا مقصد کیا ہے؟

بظاہر تو یہ جیب چھوٹی ہونے کی وجہ سے بالکل بے کار محسوس ہوتی ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے کیونکہ یہ جیب بنانے کے پیچھے ایک اہم وجہ ہے۔

جینز میں یہ چھوٹی سی جیب امریکی ڈیزائنرز لیوی اسٹراس اور جیکب ڈیوس نے 1873ء میں متعارف کروائی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-25/1513582_084145_updates.jpg
جاپانی شخص نے جانوروں کی طرح تیز دوڑنے کا ریکارڈ توڑ دیا

ایک جاپانی شخص نے جانوروں کی طرح ہاتھوں پاؤں کے بل دوڑتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، اس نے 328 فٹ کا فاصلہ صرف 14.55 سیکنڈز میں طے کیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

یہ چھوٹی سی جیب جینز میں گھڑی رکھنے کے لیے بنائی گئی تھی کیونکہ اس وقت امریکا میں جینز کے خریدار زیادہ تر متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے محنت کش لوگ تھے تو یہ جیب چرواہوں کے بہت کام آتی تھی۔

بعد ازاں، جینز کا یہ اسٹائل دنیا بھر میں مقبول ہوگیا اور موجودہ دور میں جب اس چھوٹی سی جیب کی جینز میں کوئی ضرورت باقی نہیں رہی تو اسے صرف جینز کے ڈیزائن کو برقرار رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔
Pages: [1]
View full version: جینز کی جیب کے اندر ایک چھوٹی سی جیب کیوں ہوتی ہے؟