slotcosino Publish time 2025-10-10 11:03:05

نمرہ علی ایک شوٹ کے کتنے لاکھ روپے لیتی ہیں؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1515966_9117774_00000_updates.jpgفائل فوٹو

معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر نمرہ علی نے اپنے فوٹوشوٹ کے معاوضے کا انکشاف کردیا۔

نمرہ علی ایک اسٹریٹ انٹرویو کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچیں، آج کل ان کے انسٹاگرام پر تین لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اور وہ یوٹیوب پر بھی اپنی ویڈیوز کے ذریعے مقبول ہیں، اپنی باتونی اور پُرجوش شخصیت کے باعث وہ مداحوں میں تیزی سے مقبول ہوئیں اور بعدازاں ایک روڈ شو کی میزبانی بھی کی۔

حالیہ دنوں میں نمرہ علی ایک شو کی مہمان بنیں جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی کے بارے میں بات کی۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2020-10-23/835528_113236_updates.jpg
نمرہ علی کے برائیڈل شوٹ کے چرچے

سوشل میڈیا پر اپنی جاندار انٹری دینے پر راتوں رات مشہور ہونے والی چلبلی سی لڑکی نمرہ علی نے برائیڈل فوٹو شوٹ کروا کر دوبارہ سے انٹرنیٹ صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نمرہ نے بتایا کہ انفلوئنسنگ میرا بنیادی پیشہ ہے جس پر میں اپنی یونیورسٹی کی پڑھائی کے ساتھ ساتھ فوکس کرتی ہوں، میں مختلف برانڈز کے ساتھ کام کرچکی ہوں اور کئی برائیڈل شوٹس بھی کروا چکی ہوں۔

اس موقع پر نمرہ علی نے پہلی بار اپنے شوٹس کے معاوضے سے متعلق بھی بتایا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-07-29/1252504_031733_updates.jpg
نمرہ علی اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ سے کتنے پیسے کماتی ہیں؟

سوشل میڈیا سینسیشن نمرہ علی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب سے حاصل ہونے والی اپنی پہلی آمدانی کی تفصیلات اپنے چینل پر بتادیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ان کا کہنا تھا کہ مختلف سیلونز اور برانڈز مجھ سے اپنی کیمپینز کے لیے رابطہ کرتے ہیں، میں برانڈ کے سائز اور مارکیٹ میں اس کی حیثیت دیکھ کر فیس طے کرتی ہوں۔

انہوں نے کہا کہ یہ بات کوئی انفلوئنسر نہیں بتاتا لیکن میں بتا دیتی ہوں کہ میں ایک فوٹوشوٹ کے کم از کم ایک لاکھ روپے لیتی ہوں۔
Pages: [1]
View full version: نمرہ علی ایک شوٹ کے کتنے لاکھ روپے لیتی ہیں؟