slotcosino Publish time 2025-10-10 11:03:05

راچن رویندرا آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515336_1204015_02_updates.jpg—فائل فوٹو

نیوزی لینڈ کے بیٹر راچن رویندرا آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے۔

نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق راچن رویندرا کا چہرہ زخمی ہوا ہے، انہیں ٹانکے لگانے پڑے۔

راچن رویندرا کی جگہ جمی نیشم کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-30/1515041_093755_updates.jpg
نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا چہرے پر چوٹ لگنے سے زخمی ہو گئے

راچن رویندرا میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رہیں گے، انہوں نے ابتدائی کنکشن ٹیسٹ پاس کر لیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

واضح رہے کہ راچن رویندرا گزشتہ روز فیلڈنگ کے دوران ہورڈنگ سے ٹکرانے کے باعث زخمی ہوگئے تھے۔

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔
Pages: [1]
View full version: راچن رویندرا آسٹریلیا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہو گئے