slotcosino Publish time 2025-10-10 11:48:01

نیویارک کی تلوار نگلنے والی فنکارہ کی ویڈیو وائرل

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-22/1512472_1474118_7_updates.jpg
تصاویر:بین الاقوامی میڈیا

نیویارک کی معروف فنکارہ گِن منسکی نے ایک حیرت انگیز ویڈیو کے ذریعے دنیا بھر کے صارفین کو دنگ کر دیا، ویڈیو میں ان کے گلے کے اندر کا منظر دکھایا گیا ہے جب وہ 18 انچ لمبی تلوار نگل رہیں تھیں۔

امریکی جریدے نیویارک پوسٹ کے مطابق یہ ویڈیو کولمبیا یونیورسٹی میڈیکل سینٹر مڈٹاؤن ایسٹ میں بنائی گئی ہے، جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ تلوار کس طرح فنکارہ کے لیرنکس larynx سے گزرتی ہوئی غذائی نالی میں اترتی ہے۔

گِن منسکی نے یہ ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی جس کے بعد یہ دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-19/1511535_085836_updates.jpg
30 سال سے انجن آئل پینے والا شخص وائرل

کرناٹک کے آئل کمار نے منفرد طرزِ زندگی سے لوگوں کو حیران کردیا https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

میڈیکل سینٹر کی جانب سے یہ ویڈیو ایک تعلیمی سلسلے کے حصے کے طور پر جاری کی گئی ہے، جس میں ماہرین موسیقاروں اور فنکاروں کے گلے کا بھی معائنہ کرتے ہیں تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ وہ اپنے فن میں آواز اور سانس کے نظام کو کس طرح استعمال کرتے ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ منظر ناصرف دلچسپ ہے بلکہ طبی حوالے سے بھی معلوماتی ہے، کیونکہ اس سے انسانی گلے اور غذائی نالی کے نظام کو قریب سے سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔
Pages: [1]
View full version: نیویارک کی تلوار نگلنے والی فنکارہ کی ویڈیو وائرل