جامعہ کراچی کی بس کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق، اترتے ہوئے حادثہ ہوا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518197_4296783_k_updates.jpgفائل فوٹوجامعہ کراچی کی بس کی زد میں آکر طالبہ جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق طالبہ جامعہ کراچی کی بس میں سوار تھی، اترتے ہوئے حادثہ ہوا۔
طالبہ کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم اسی دوران اس کی موت ہوگئی۔
Pages:
[1]