slotcosino Publish time 2025-10-10 12:27:21

غزہ امن معاہدے سے قبل اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518188_1296980_Israeli-Soldier-killed-in-N-Gaza_updates.jpg
—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

غزہ پر امن معاہدے سے پہلے ایک اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک ہوگیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سارجنٹ میخائل مورڈیچائے شمالی غزہ میں اسنائپر کی گولی سے مارا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-06-26/1484493_052000_updates.jpg
غزہ، حماس کے حملے میں 7 اسرائیلی فوجی ہلاک، بمباری میں 74 فلسطینی شہید

غزہ غزہ میں حماس کے ایک حملے میں اسرائیلی فوج کے... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسرائیلی فوج کی جانب سے بتایا گیا ہے ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجی کا تعلق ڈیمونا شہر سے تھا۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ26 سالہ میخائل اسرائیل کی انجینئرنگ کور میں شامل تھا۔
Pages: [1]
View full version: غزہ امن معاہدے سے قبل اسرائیلی فوجی گولی لگنے سے ہلاک