slotcosino Publish time 2025-10-10 12:27:23

فیصل آباد: ملازمہ پر میاں بیوی کا مبینہ تشدد، گرفتار کرلیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518205_6430962_lhjr_updates.jpgتصویر بشکریہ جیو نیوز

فیصل آباد کے علاقے مدینہ ٹاؤن میں ملازمہ پر تشدد کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

مدینہ ٹاؤن میں میاں بیوی نے مبینہ طور پر ملازمہ پر تشدد کیا۔

اس حوالے سے ملازمہ کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

والدہ کا کہنا ہے کہ تشدد سے بیٹی کا دانت ٹوٹ گیا اور چہرہ بھی زخمی ہے۔
Pages: [1]
View full version: فیصل آباد: ملازمہ پر میاں بیوی کا مبینہ تشدد، گرفتار کرلیا گیا