slotcosino Publish time 2025-10-10 13:06:23

امریکی صدر کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتے ہیں، روس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518202_3274375_Russian-Presidant-Viladmir-Putin-1_updates.jpgروسی صدر ولادمیر پیوٹن—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روسی صدر نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتے ہیں اور ہر اس منصوبے کی حمایت کریں گے جس سے غزہ میں خونریزی کا خاتمہ ہو۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا کہ روس ہر اس منصوبے میں معاونت کے لیے تیار ہے جسے غزہ میں خون خرابے کا خاتمہ ہو۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-16/1501163_091413_updates.jpg
میلانیا ٹرمپ کا روسی صدر پیوٹن کو یوکرین اور روس میں بچوں کی حالتِ زار سے متعلق خط

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کو یوکرین اور روس میں بچوں کی حالتِ زار سے متعلق خط لکھ دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

روسی صدر نے کہا کہ ہمیں بہت امید ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے منصوبے پر عمل بھی کیا جائے۔

ولادمیر پیوٹن نےکہا کہ ہم اب بھی اس موقف پر قائم ہیں کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری سے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں۔

روسی صدر نے زور دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں امن و امان کے لیے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے۔
Pages: [1]
View full version: امریکی صدر کے غزہ منصوبے کی حمایت کرتے ہیں، روس