slotcosino Publish time 2025-10-18 08:44:59

برطانوی شہزادہ اینڈریو کا ’ڈیوک آف یارک‘ کا لقب چھوڑنے کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520501_7258024_andrew_updates.jpg

برطانوی شہزادہ اینڈریو نے ’’ڈیوک آف یارک‘‘ کا لقب چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔

شہزادہ اینڈریو کا کہنا ہے کہ تمام اعزازات اور القابات کا استعمال ختم کر رہا ہوں۔

شہزادہ اینڈریو پر جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر طویل عرصے سے تنقید جاری تھی۔

برطانوی شہزادے کا کہنا ہے کہ وہ ان الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: برطانوی شہزادہ اینڈریو کا ’ڈیوک آف یارک‘ کا لقب چھوڑنے کا اعلان