اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520592_1009951_III_updates.jpgاسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی سنگین خلاف ورزی، طیارے سے گاڑی پر حملے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید ہوگئے۔
حکام کے مطابق گاڑی میں سوار افراد غزہ شہر کے علاقے الزیتون لوٹ رہے تھے۔
شہدا میں سات بچے اور تین خواتین شاملہیں۔
دوسری جانب حماس نے ایک اوراسرائیلی مغوی کی لاش اسرائیل کےحوالے کردی۔
لاش ریڈ کراس کے زریعے اسرائیلی حکام کے حوالے کی گئی۔
Pages:
[1]