slotcosino Publish time 2025-10-18 15:15:11

سرگودھا: پانچ ماہ کی جڑواں بچیاں دودھ پی کر سوتے ہوئے انتقال کرگئیں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520606_9793985_sar_updates.jpgفائل فوٹو

سرگودھا کے چک 71 عبداللہ ٹاؤن میں 2 کم سن بچیوں کی پُراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔

اہلخانہ کے مطابق پانچ ماہ کی جڑواں بچیاں دودھ پی کر سوتے ہوئے انتقال کر گئیں، لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق آج میڈیکل بورڈ موت کی وجہ کا تعین کرے گا۔
Pages: [1]
View full version: سرگودھا: پانچ ماہ کی جڑواں بچیاں دودھ پی کر سوتے ہوئے انتقال کرگئیں