امیر بالاج قتل کیس: پولیس طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518220_8465595_8_updates.jpg— فائل فوٹوپولیس بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی۔
ذرائع کے مطابق طیفی بٹ کو دبئی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-04/1516283_033709_updates.jpg
بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کی گرفتاری کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ذرائع نے بتایا کہ عدالت نے طیفی بٹ سے پاکستان جانے سے متعلق سوال کیا، طیفی بٹ نے پاکستان جانے اور مقدمات کا سامنا کرنے کا کہا۔
ذرائع کے مطابق دبئی کی عدالت نے طیفی بٹ کو پنجاب پولیس کے حوالے کر دیا اور پنجاب پولیس کی ٹیم طیفی بٹ کو لے کر لاہور پہنچ گئی۔
پولیس کے مطابق طیفی بٹ امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس کا مرکزی ملزم ہے۔
Pages:
[1]