slotcosino Publish time 2025-10-18 17:51:17

خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج دہشتگرد ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-18/1520630_8308049_08_updates.jpg—فائل فوٹو

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے بنوں مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 خوارج دہشت گرد ہلاک کر دیے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں فتنہ الخوارج کے طارق کچھی گروپ کی تشکیل کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔

کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے سرغنہ طارق کچھی اور حکیم اللّٰہ عرف ٹائیگر کو ہلاک کیا گیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے ہلاک دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔
Pages: [1]
View full version: خیبر پختونخوا: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج دہشتگرد ہلاک