21 دن میں 7 کلو وزن کم کرنے کا آسان فارمولا سامنے آگیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-04/1516306_4931620_HealthWeight_updates.jpgصرف 21 دن میں 7 کلو وزن کم کرنے کا فارمولا سامنے آگیا، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
نامور شخصیات اس فارمولے کو اپنا رہی ہیں، یہ صرف وزن ہی کم کرنے میں معاون نہیں بلکہ توانائی میں اضافے، میٹابولزم اور مجموعی صحت میں بہتری پر مشتمل ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-27/1514248_111905_updates.jpg
طویل عمری کے اہم اور آسان اصول
عمر رسیدہ خاتون ماریہ برانیاس مورر نے طویل عمری کے اہم، سادہ اور آسان اصول بیان کردیے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ فارمولا جسم کے قدرتی نظام کو ہم آہنگ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس کی مدد سے بھوک یا غذائی کمی کے بغیر چربی گھٹائی جاسکتی ہے۔
وزن میں کمی سے جڑا یہ فارمولا کوئی کریشن ڈائٹ نہیں بلکہ متوازن اور حقیقت پسندانہ انداز ہے، جس کا مقصد جسم کو بھوکا رکھے بغیر اسمارٹ پلاننگ کے ذریعے فٹنس حاصل کرنا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-22/1512540_060442_updates.jpg
ذیابیطس کا شکار ہوگئے؟ اب کیا کریں، جواب حاضر ہے
اگر آپ ذیابیطس یعنی شوگر ہوگئی ہے، آپ اچھی اور معیاری زندگی کےلیے اسے قابو میں رکھنا چاہتے ہیں، تو یہاں ہم آسان عادتیں بتا رہے ہیں۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
معروف غذائی ماہر رچا گنگانی کا 18، 10 ،8 ،4 اور 1 کے عنوان سے تیار کردہ فارمولا سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔
جس کے مطابق روزانہ 18 گھنٹے فاسٹنگ کریں اور صرف 6 گھنٹے کے دوران کھانا کھائیں، ہر روز 10 ہزار قدم چلیں، 8 گھنٹے کی معیاری نیند لیں، روزانہ 4 لیٹر تک مائع چیزیں، جیسے پانی، ہربل چائے اور لیموں کا پانی وغیرہ جسم کا حصہ بنائیں جبکہ جسم کے ہر 1 کلو وزن کے حساب سے 1 گرام پروٹین لیں۔
نوٹ: یہ مضمون قارئین کی معلومات کیلئے شائع کیا گیا ہے۔ صحت سے متعلق امور میں اپنے معالج کے مشورے پر عمل کریں۔
Pages:
[1]