slotcosino Publish time 2025-10-10 15:42:10

سونے کی فی تولہ قیمت 8400 روپے بڑھ گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517552_3955025_12_updates.jpg
فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، صرافہ مارکیٹوں میں یک دم فی تولہ سونا 8400 روپے مہنگا ہو کر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8400 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 25 ہزار 178 روپے ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517235_034154_updates.jpg
کراچی: فی تولہ سونے کے بھاؤ میں 1500 روپے اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے میں ایک ہزار 500 سو کے اضافے کے بعد سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 16ہزار 7 سو 78 روپے کا ہو گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

10 گرام سونے کی قیمت 7202 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 64 ہزار 521 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 84 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 39 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی فی تولہ قیمت 8400 روپے بڑھ گئی