slotcosino Publish time 2025-10-10 16:19:25

سونے کا بھاؤ گزشتہ قیمت پر برقرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-15/1510349_2011443_13_updates.jpgفائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ گزشتہ قیمت پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 86 ہزار 300 روپے پر برقرار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-13/1509732_024007_updates.jpg
گزشتہ روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں گزشتہ روز اضافے کے بعد کمی ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 31 ہزار 189روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
Pages: [1]
View full version: سونے کا بھاؤ گزشتہ قیمت پر برقرار