slotcosino Publish time 2025-10-10 16:19:26

سونا پھر مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-16/1510687_2751628_10_updates.jpg

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، آج فی تولہ سونا 4700 روپے مہنگا ہوکر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 4700 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 91 ہزار کا ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-15/1510349_034318_updates.jpg
سونے کا بھاؤ گزشتہ قیمت پر برقرار

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 643 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونا 4030 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 35 ہزار 219 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 49 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 692 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: سونا پھر مہنگا، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا