slotcosino Publish time 2025-10-10 16:19:28

سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوگئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-17/1510988_959705_gold99_updates.jpg—فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج ایک تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے ہو گئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-08-19/1502133_012956_updates.jpg
سونے کی قیمتیں پھر نیچے آگئیں، فی تولہ 1100 روپے سستا

عالمی بازار میں سونے کی قیمت 11 ڈالر کمی کے بعد 3 ہزار 339 ڈالر فی اونس ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2 ہزار 58 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 668 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 400 روپے کم ہوگئی