slotcosino Publish time 2025-10-10 16:19:31

کراچی: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ کے قریب پہنچ گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-20/1511888_3526738_News12_updates.jpg

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں کل فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی کے بعد آج اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 90 ہزار 300 روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت ایک ہزار458 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 34 ہزار 619 روپے پر پہنچ گئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 17 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 685 ڈالر فی اونس ہو گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ کے قریب پہنچ گیا