slotcosino Publish time 2025-10-10 16:19:32

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-21/1512213_6338599_8_updates.jpgفائل فوٹوز

لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔

لاہور میں دودھ اور دہی 10 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا ہے، 10 روپے اضافے کے بعد فی لیٹر دودھ کی قیمت 210 روپے اور دہی کی قیمت 250 روپے کلو ہوگئی ہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ سیلاب سے ہونے والی تباہی میں مویشی بھی متاثر ہوئے ہیں، اس لیے دودھ اور دہی کی قیمت بڑھی ہے۔
Pages: [1]
View full version: لاہور میں دودھ اور دہی کی قیمت 10 روپے بڑھا دی گئی