slotcosino Publish time 2025-10-10 16:19:48

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،ایک لاکھ 59 ہزار کی حد بحال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-25/1513492_6266334_STOCKK_updates.jpg
فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی دیکھی گئی۔

کاروبار کے اختتام پر بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 1043 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 280 کی بلندی پر پہنچ کر بند ہوا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-24/1513123_095655_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

آج اب تک کے کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 33 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس ایک لاکھ 59 ہزار 537 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 983 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،ایک لاکھ 59 ہزار کی حد بحال