ملک بھر میں فی تولہ سونا 2000 روپے سستا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-25/1513531_3512206_8_updates.jpgفائل فوٹو
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2000 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 96 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-24/1513174_021653_updates.jpg
سونے کا بھاؤ گزشتہ قیمت پر برقرار
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 770 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 714 روپے کم ہونے کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 192 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 20 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 750 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages:
[1]