slotcosino Publish time 2025-10-10 16:19:58

کراچی: دو روز کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-27/1514186_8966696_News11_updates.jpg
---فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 900 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 97 ہزار 700 روپے ہوگئی ہے۔

10گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 629 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 40 ہزار 963 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کے اضافے کے بعد 3759 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: دو روز کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ