slotcosino Publish time 2025-10-10 16:20:01

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ عبور کرگیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-29/1514799_5478670_9_updates.jpg
فائل فوٹو

ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ روپے کی سطح عبور کرگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 3 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-26/1513896_032140_updates.jpg
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گرگئیں

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 10 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 740 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

10 گرام سونے کی قیمت 5058 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 46 ہزار 21 روپے ہوگئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 59 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 818 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ عبور کرگیا