ملک میں سونا ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا، فی تولہ 3178 روپے مہنگا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-30/1515082_7934838_7_updates.jpgملک بھر میں سونے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3178 روپے مہنگا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3178 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 6 ہزار 778 روپے ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-29/1514799_030240_updates.jpg
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ عبور کرگیا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 59 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 818 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
10 گرام سونے کی قیمت 2725 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 48 ہزار 746 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 37 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 855 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages:
[1]