پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، ایک لاکھ 68 ہزار کی حد عبور
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-02/1515656_4171970_stockk-news_updates.jpgپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے دوران زبردست تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار سے تجاوز کرگیا۔
کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 2902 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 394 کی بلندی پر پہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-01/1515344_100350_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان،ایک لاکھ65 ہزار کی حد بھی بحال نہ رہ سکی
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 522 کی بلندی پر بھی پہنچا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 619 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار 640 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages:
[1]