slotcosino Publish time Yesterday 19:20

کراچی: زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-26/1513897_1159270_News15_updates.jpg
---فائل فوٹو

کراچی کے جناح اسپتال میں زیرِ علاج کانگو کا مریض انتقال کر گیا۔

جے پی ایم سی اسپتال کے حکام کے مطابق 28 سال کے مریض کو تیز بخار اور پیٹ میں تکلیف کی شکایت پر داخل کیا گیا تھا۔

اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق مریض کو 2 روز قبل جناح اسپتال لایا گیا تھا۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا