slotcosino Publish time Yesterday 19:20

حکومت نے گدھوں کی کھال برآمد کرنے پر عائد پابندی اٹھا لی

وفاقی حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر سے پابندی اٹھا لی۔

وزارتِ تجارت کی جانب سے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-05-02/1466841_111617_updates.jpg
کراچی پورٹ پر کارروائی، بڑی تعداد میں گدھوں کی کھالیں برآمد

انفورسمنٹ کلکٹریٹ کراچی نے ساوتھ ایشیا پاکستان پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے گدھوں کی کھال بیرون ملک اسمگلڈ کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نوٹیفکیشن کے مطابق گدھوں کی کھالوں کی مشروط طور پر برآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر 2015ء میں عائد کی گئی پابندی کا فیصلہ واپس لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ای سی سی نے 3 ستمبر 2015ء کو گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔
Pages: [1]
View full version: حکومت نے گدھوں کی کھال برآمد کرنے پر عائد پابندی اٹھا لی