slotcosino Publish time Yesterday 19:20

باربر شاپ کی دیوار میں پھنسے گلہری کے بچوں کو ماں سے ملا دیا گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-05/1507432_4418403_BabySquirrelsRescued_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی مڈیا

امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں اینیمل کنٹرول افسران ایک گلہری اور اس کے بچوں کو آپس میں دوبارہ ملانے میں کامیاب رہے جو غلطی سے ایک دیوار کے اندر پھنس گئے تھے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-11-01/1284847_091408_updates.jpg
تنگ پائپ میں پھنسے کتے کو نکالنے کا معاوضہ سن کر مالک حیران

تنگ پائپ میں پھنسے کتے کو نکالنے کےلیے ایمرجسنی سروس اور فائر فائٹرز سے رابطہ کیا گیا۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مانچسٹر پولیس ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ باربر شاپ میں مرمت کے دوران غلطی سے گلہری کے بچوں کو دیوار کے اندر بند کر دیا گیا تھا۔

پولیس نے لکھا ہے کہ خوش قسمتی سے باربر شاپ کی انتظامیہ نے اس مسئلے کو محسوس کیا اور دیوار کھولی۔

بعد ازاں مانچسٹر اینیمل کنٹرول کے افسران نے بچوں کو دیوار سے نکالا اور ان کی ماں سے ملا دیا۔
Pages: [1]
View full version: باربر شاپ کی دیوار میں پھنسے گلہری کے بچوں کو ماں سے ملا دیا گیا