سندھ: بدین اور ٹھٹھہ میں پولیو کے2 نئے کیس سامنے آگئے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-29/1514795_2881555_12_updates.jpgسندھ کے اضلاع بدین اور ٹھٹھہ میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آگئے۔
ملک میں اس سال رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 29 ہوگئی۔
خیبر پختونخوا سے 8 کیسز ، 9 سندھ، ایک پنجاب اور ایک گلگت بلتستان سے رپورٹ ہوا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پولیو لاعلاج مرض ہے، بار بار ویکسینیشن ہی واحد تحفظ ہے، اگلی قومی پولیو مہم 13 تا 19 اکتوبر ہوگی۔
Pages:
[1]