slotcosino Publish time 2025-10-10 16:20:39

سونے کی قیمت برقرار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1516000_8005578_gold_updates.jpg
فائل فوٹو

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کا بھاؤ گزشتہ قیمت پر برقرار ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے پر برقرار ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-02/1515687_014155_updates.jpg
ملک بھر میں سونے کی بڑھتی قیمتیں تھمنے لگیں، 2500 روپے سستا

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالر کمی سے 3 ہزار 865 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے پر برقرار ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ہزار 865 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
Pages: [1]
View full version: سونے کی قیمت برقرار