slotcosino Publish time 2025-10-20 04:57:21

بنوں: بکاخیل پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کا حملہ

خیبر پختون خوا کے ضلعبنوں کے بکاخیل پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد فرار ہو گئے۔

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) سجاد خانکا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Pages: [1]
View full version: بنوں: بکاخیل پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کا حملہ