slotcosino Publish time 2025-10-10 16:20:46

کراچی کا فضائی معیار حساس افراد کیلئے مضرِ صحت، ایئر کوالٹی انڈیکس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-30/1515048_457087_kara_updates.jpgفائل فوٹو

کراچی کا فضائی معیار حساس افراد کے لیے مضرِ صحت قرار دے دیا گیا۔

ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی کا فضائی معیار حساس افراد کے لیے مضرِ صحت ہے۔


کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج تیسرے نمبر پر ہے۔

شہر کا آج ایئر کوالٹی انڈیکس 143ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: کراچی کا فضائی معیار حساس افراد کیلئے مضرِ صحت، ایئر کوالٹی انڈیکس