slotcosino Publish time 2025-10-20 05:36:07

دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-19/1520934_2476571_cheen_updates.jpg

تاریخی دیوار چین پر پاکستانی ثقافت کی بھرپور عکاسی کی گئی، دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔

معروف پاکستانی اور چین میں مقیم ڈیزاینرز کے ملبوسات زیب تن کیے ماڈلز نے کیٹ واک کی۔

پاکستانی ملبوسات کے دیدہ زیب ڈیزاینز اور کڑھائی میں چینی شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی،دیوار چین پر منعقد فیشن شو میں سفیر پاکستان خلیل ہاشمی نے بھی شرکت کی۔

سفیر پاکستان نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان نئے تجارتی پل بن رہے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: دیوار چین پر پاکستانی مصنوعات اور جیولری کے فیشن شو کا انعقاد