slotcosino Publish time 2025-10-20 08:11:57

انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کے20 ملازمین کو حراست میں لے لیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-20/1520994_2444134_houti_updates.jpg

حوثی اکثریتی تنظیم انصارُاللّٰہ نے یونیسیف نمائندہ پیٹر ہاکنز سمیت اقوام متحدہ کے20 ملازمین کوحراست میں لے لیا۔

برطانوی خبر ایجنسی کے دعویٰ کے مطابق انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کمپاؤنڈ پر چھاپے کے دوران اہلکاروں کوحراست میں لیا۔
Pages: [1]
View full version: انصارُاللّٰہ نے اقوام متحدہ کے20 ملازمین کو حراست میں لے لیا