slotcosino Publish time Yesterday 19:20

ایپل نے نئے ڈیزائن والا ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کر دیا، قیمت کتنی ہوگی؟

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-10/1508796_444214_%D8%A8hb%DA%BE_updates.jpg
— فائل فوٹو

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کر دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے اپنے سالانہ ایونٹ میں دنیا کا سب سے پتلا اسمارٹ فون لانچ کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، جس کی موٹائی صرف 6 ملی میٹر بتائی جارہی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے ہر سال ستمبر میں سالانہ ایونٹ منعقد کیا جاتا ہے، جس میں کمپنی اپنی نئی پروڈکٹس اور آنے والی ٹیکنالوجی کو متعارف کرواتی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2024-11-20/1412837_110003_updates.jpg
ایپل دنیا کا سب سے پتلا ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کرنے والی ہے؟

معروف امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے بارے میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ کمپنی جلد ہی دنیا کا سب سے پتلا اسمارٹ فون ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کرسکتی ہے۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کے اس ایونٹ میں آئی فون 17 کے تمام ماڈلز پیش کیے گئے، جس میں آئی فون 17، آئی فون ایئر، آئی فون 17 پرو اور 17 پرو میکس شامل ہیں اور ان کی اسٹوریج 256 جی بی اور 2 ٹی بی تک ہوگی۔

ایپل کے مطابق آئی فون 17 کی قیمت 799 ڈالرز سے شروع ہوگی، آئی فون ایئر 999 ڈالر، آئی فون پرو ایک ہزار 99 ڈالرز اور آئی فون پرو میکس کی قیمت 1,199 ڈالرز سے شروع ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: ایپل نے نئے ڈیزائن والا ’آئی فون 17 ایئر‘ لانچ کر دیا، قیمت کتنی ہوگی؟