slotcosino Publish time 2025-10-10 16:21:22

سندھ حکومت کا دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے تعطیل کا اعلان

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518223_526843_9_updates.jpg— فائل فوٹو

سندھ حکومت کا دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کے لیے تعطیل کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اکتوبر کو ہونے والی چھٹی کا اطلاق صرف ہندو ملازمین پر ہو گا۔
Pages: [1]
View full version: سندھ حکومت کا دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کیلئے تعطیل کا اعلان