کہوٹہ کے گاؤں نوگراں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518263_5054699_Firing_updates.jpgکہوٹہ کے گاؤں نوگراں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اورایک شخص زخمی ہوگیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہوگئے ہیں، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔
Pages:
[1]