ڈی آئی خان: پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے اور فائرنگ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-10/1518278_1763537_blast1_updates.jpg—فائل فوٹوڈی آئی خان کے پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی آوازیں سنائی دی ہیں۔
پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب دھماکے اور فائرنگ کی آوازوں کی تصدیق ڈی آئی خان پولیس نے بھی کی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کی آواز بنوں روڈ پر واقع پولیس ٹریننگ سینٹر سے آرہی ہے۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار پولیس ٹریننگ سینٹر پہنچ رہے ہیں۔
Pages:
[1]