کراچی: ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-20/1521227_6619423_14_updates.jpg’جیو نیوز‘ گریبکراچی کے علاقے ناگن چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیوکے مطابق فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے افراد کو عباسی شہید اسپتال پہنچا دیا گیا۔
فائرنگ کے واقعے کے بعد کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں دو موٹر سائیکل سوار افراد کو وہاں سے جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
Pages:
[1]