slotcosino Publish time 2025-10-20 23:09:00

ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم کو ایران نے ہرادیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-20/1521236_8580668_pakIranKubddi_updates.jpg

ایشین یوتھ گیمز میں کبڈی ایونٹ میں مسلسل 2 میچز جیتے والی پاکستانی ٹیم کو تیسرے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

بحرین میں جاری ایونٹ میں پاکستانی یوتھ کبڈی ٹیم کو ایران نے 21 کے مقابلے میں 74 پوائنٹس سے شکست دی ہے۔

پاکستانی ٹیم نے ایونٹ میں بحرین اور تھائی لینڈ کو مات دی تھی جبکہ اس کا اگلا میچ بھارت سے آج رات کھیلا جائے گا۔
Pages: [1]
View full version: ایشین یوتھ گیمز، پاکستان کبڈی ٹیم کو ایران نے ہرادیا